
4 مارچ 2024 - 10:31
News ID: 1442088
ایک لیبائی نوجوان نے دنیا والوں کو صہیونی مصنوعات کی ترغیب دلانے کے لئے ایک تخلیقی ویڈیو بنائی ہے جس میں وہ دکھا رہا ہے کہ ان مصنوعات کی خریداری سے صہیونی ریاست کی فوج کو تقویت کیسے ملتی ہے اور وہ زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیونکر کرتی ہے۔/ 110
